کارگل وجے دیوس: کرناٹک حکومت فوجی خاندانوں کی فلاح کے لیے پرعزم، شیوکمار
بنگلورو، 26/ جولائی (ایس او نیوز /ایجنسی) کارگل وجے دیوس کے موقع پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اتوار کے روز کہا کہ ہندوستانی سپاہیوں کی جانب سے پیش کی گئی قربانی ملک کی شجاعت، آزادی اور وقار کی بنیاد ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے سابق فوجیوں اور ان کے خاندانوں کی بہبود و تحفظ…
- ▪بنگلورو، 26/ جولائی (ایس او نیوز /ایجنسی) کارگل وجے دیوس کے موقع پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اتوار کے روز کہا کہ ہندوستانی سپاہیوں کی جانب سے پیش کی گئی قربانی ملک کی شجاعت، آزادی اور وقار کی بنیاد ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے سابق فوج
Posts feed files mainly under news.
Opening excerpt (first ~120 words) tap to expand
بنگلورو، 26/ جولائی (ایس او نیوز /ایجنسی) کارگل وجے دیوس کے موقع پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اتوار کے روز کہا کہ ہندوستانی سپاہیوں کی جانب سے پیش کی گئی قربانی ملک کی شجاعت، آزادی اور وقار کی بنیاد ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے سابق فوجیوں اور ان کے خاندانوں کی بہبود و تحفظ کے لیے ریاستی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ بنگلورو کے نیشنل ملٹری میموریل میں کارگل وجے دیوس کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیوکمار نے 1999 کی کارگل جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ ’’ہمارے سپاہیوں کی قربانی ہماری ہمت، ہماری آزادی اور ہمارا فخر ہے۔ 27 سال قبل ہمارے بہادر جانبازوں نے ہمالیہ میں دشمن کو شکست دی اور ترنگا لہرایا۔ ہمارے ہیرو بھلے ہی شہید ہو گئے ہوں، لیکن ان کی وراثت ہمیشہ زندہ رہے گی۔ میں ملک کے لیے اپنی جانوں…
Excerpt limited to ~120 words for fair-use compliance. The full article is at ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ.