سوڈان میں مارکیٹ پر ڈرون حملہ، 6 افراد ہلاک ... ہلاک ہونے والوں میں دو بچے اور چار بالغ افراد شامل ہیں، یونیسیف
·
0 reactions
·
0 comments
·
2 views
سوڈان میں ایک بازار پر ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان کے شمالی کردفان کے قصبے الرہد میں ایک بازار پر ڈرون حملے میں 6 افراد ہلاک اور 26 سے زائد زخمی ہوئے ، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو بچے اور چار بالغ افراد شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں بھی متعدد بچے ہیں۔ ادارے نے کہا کہ سوڈان میں جاری تنازع میں بچے مسلسل تشدد کا نشانہ ... مزید
Original article
UrduPoint.com All Urdu News
Anonymous · no account needed