سعودی وزیر خارجہ سے قطر ، اردن اور یونان کے رہنمائوں کا ٹیلی فونک رابطہ ، علاقائی کشیدگی بارے تبادلہ خیال
·
0 reactions
·
0 comments
·
2 views
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی ، اردن کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ ایمن الصفدی اور یونانی ہم منصب نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس دوران خطے کی صورتحال اور دیگر امور بارے تبادلہ خیال کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق قطر اور اردن کے رہنمائوں کیساتھ رابطے میں خطے کی صورتحال، کشیدگی میں کمی، خلیج عرب اور بحیرہ احمر میں جہاز رانی کی آزادی یقینی بنانے کے لیے جاری ... مزید
Original article
UrduPoint.com All Urdu News
Anonymous · no account needed